• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپر ہائی وے‘ بس ٹرمینل کے قریب نامعلوم شخص کی لاش ملی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سپر ہائی وے بس ٹرمینل کے قریب 26سالہ نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے،اطلاع ملنے پر پولیس نے لاش تحویل میں لے کر عباسی اسپتال منتقل کی ،تاہم اس کی فوری شناخت نہیں ہوسکی ،پولیس نے ضابطے کی کارروائی کے بعد لاش ایدھی سرد خانے منتقل کر دی ۔ 
تازہ ترین