• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرائیکی صوبے پر گیلانی ، شاہ محمود، دستی اور ہاشمی کیوں خاموش ہیں؟ :سرائیکستان قومی کونسل

ملتان (سٹاف رپورٹر) سرائیکی صوبے کے مسئلے پر  یوسف رضا گیلانی ،  شاہ محمود قریشی، جمشید دستی اور  جاوید ہاشمی کیوں خاموش ہیں؟ وسیب کے لوگ جواب چاہتے ہیں، ان خیالات کا اظہار سرائیکستان قومی کونسل کے اجلاس میں کیا گیا، پروفیسر شوکت مغل نے کہا کہ وسیب دشمن نصف صدی کی سرائیکی تحریک کو سپوتاژ کرنے کے لئے ملک دشمنی کے الزام لگا رہے ہیں ۔
تازہ ترین