وفاقی وزارت داخلہ نے خفیہ معلومات و دستاویزات کی تشہیر روکنے سے متعلق فیصلے کے حوالے سے مراسلہ جاری کیا ہے۔
مظفر گڑھ کے علاقے تھرمل بائی پاس پر فائرنگ سے مقامی صحافی جاں بحق ہوگیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی منظوری کے بعد قیمتوں میں کمی کا باضابطہ اعلان ہوگا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈکپ سے قبل انگلینڈ میں 4 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانافضل الرحمان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین کو یہودی ایجنٹ کہنے کو سیاسی بیان قرار دیدیا۔
عامر خان کا اپنے کام کے ساتھ جذبہ اور لگن دوسروں کےلیے حوصلہ افزا ہیں، نواز الدین صدیقی
مئی کے آخر یا جون کے شروع میں دوسری ہیٹ ویو کا خدشہ ہے۔
پاکستان نے چوتھے میچ میں کرغیزستان کو 0-3 سے شکست دے دی۔ پاکستان نے مسلسل چار میچز جیت کر فائنل میں اپنی جگہ پکی کرلی۔
بلیک برن روورز نے پاکستان کیمپ کےلیے آدم خان کو ریلیز کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک پر حاضری کا حکم دے رکھا ہے۔
ایک 83 سالہ سیاہ فام امریکی خاتون ہاورڈ یونیورسٹی واشنگٹن کی معمر ترین گریجویٹ بن گئیں۔ یہ خاتون یونیورسٹی کی اب تک کی سب سے معمر بیچلر اس وقت بنیں جب انھوں اپنی ڈاکٹرل ڈگری مذہبی علوم میں حاصل کی۔
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کئی اہم امور پر متفق ہوگئے ہیں۔
شازیہ مری نے کہا کہ پی ٹی آئی ایوان میں غنڈا گردی کرنے آتی ہے، انہیں عوام سے غرض نہیں۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا کہ یہ وارننگ نہیں میری ٹائم لائن ہے، خود بیٹھ کر شیڈول بناؤں گا۔
انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ پولیس غلام نبی میمن نے اسکریپ ڈیلرز اور کباڑیوں کے خلاف اب تک کی کارروائی پر اطمینان کا اظہار کردیا۔
مودی حکومت نے انتخابی فائدہ حاصل کرنے کے لیے ایک اور اقدام کیا ہے اور انتخابات کے دوران متنازع شہریت قانون پر عملدر آمد شروع کر دیا ہے۔