• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکھر فٹبال کلب نے یوم دفاع ٹائٹل جیت لیا

روہڑی (نامہ نگار) یوم دفاع فٹبال سیریز نیو پنڈ گراونڈ سکھر میں فائنل میچ میں خان فٹبال کلب سکھر نے کمبائنڈ فٹبال کلب سکھر کو زیرو ،دوسے شکست دیکر ٹائٹل جیت لیا فاتح ٹیم کی جانب سے ایلیان اور شہریار نے ایک ایک گول اسکور کیا۔  
تازہ ترین