• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیلی وزیراعظم نے اپنے آفس اور اٹارنی جنرل کیخلاف مقدمہ دائر کردیا

یروشلم( جنگ نیوز) اسرائیلی وزیراعظم بن مامین نیتن یاہو ذاتی نوعیت کی اطلاعات کو پبلک ہونے سے روکنے کیلئے اپنے ہی آفس اور اٹارنی جنرل کیخلاف مقدمہ دائر کردیا قانونی دستاویزات کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ انکی اور ان کے اہلخانہ کے لانڈری بلوں کو ملک کے فریڈم آف انفارمیشن لاء کے تحت پبلک کرنے کے فیصلے کو واپس لیا جائے، انکے وکیل کے مطابق وزیراعظم کی ذاتی زندگی میں مداخلت کا کسی کو حق نہیں۔ 
تازہ ترین