کوئٹہ(پ ر)جمعیت کوئٹہ کےامیرمولاناولی محمد ترابی،مولانا محمد سلیم،حاجی نورگل خلجی،مولاناحبیب اللہ ، مولانابشیراحمد،مفتی‘عبدالغفورمدنی،رحیم الدین ایدووکیٹ ،حافظ سراج الدین اورعزیزاللہ پکتوی نے اپنےبیان میں کہاکہ 29ستمبرکوپشین میں پیغام جمعیت کانفرنس میں بھرپورشرکت کی جائیگی کوئٹہ میں تمام یونٹوں کے ذمہ داران شرکت کریں گےمختلف یونٹوں سے بیس کوچوں پر مشتمل کارکن کانفرنس میں شرکت کرینگے۔کارکن بلیلی چیک پوسٹ سےآگےبائی پاس پرجمع ہوں گےاورنو بجےقافلےکی صورت میں روانہ ہونگے۔