• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کر رہا ہے، مشترکہ بیان

نکیال (نامہ نگار) سردار قاسم خان فاروق خان غلام رسول سردار علی آفتاب سردار محمد طیب طاہر راجہ خوشحال ظہیر کرامت مرزا آصف جرال نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں فی الفور مظالم بند کروائے۔ بھارت کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے امن کو خطرہ ہے بھارت انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا مرتکب ہو رہا ہے۔ 
تازہ ترین