گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ماہ محرم کے آغاز میں ریسکیواہلکاروں نے اپنی حکمت عملی تیار کر لی 350، اہلکاروں کی ڈیوٹی لگا دی گئی کسی بھی ہنگامی صورتحال کا سامنا کرنے کیلئے پلان مرتب کر لیا گیا اور باقی تمام عملہ کی چھٹیاں منسوخ کر کے محرم الحرام کے دوران 24گھنٹے حاضر رہیں گے احکامات بھی جاری کر دیئے گئے ۔