شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے)آل پاکستان کلرک ایسو سی ایشن کے صوبائی صدر حاجی محمد ارشاد نے ضلع شیخوپورہ کی ایگزیکٹو بادی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق ضلعی صدر اکرم سرویا،سنیئر نائب صدورحاجی محمد لطیف سپراء،اجمل فاروق ورک،چوہدری محمد صدیق،نائب صدورمحمد منیر گجر،طارق محمود،احسان الٰہی ظہیر،محمد نویدبھٹی،جنرل سیکر ٹری محمد وارث ہنجرا،ثاقب محمود خان ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ، غلام نبی ورک ڈپٹی جنرل سیکرٹری،عمران بھٹی فنانس سیکرٹری،ارشد جاوید نیازی سیکرٹری پریس سیکرٹری،امانت علی بھٹی آفس سیکر ٹری،محمد عمرانفارمیشن سیکرٹری مقرر کئے گئے ہیں۔