سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)سیالکوٹ چمبر آف کامرس کی عالمی میلہ جات کی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں کمیٹی ممبران نے مختلف ممالک میں ہونے والے میلہ جات میں سیالکوٹ کی کایٹج انڈسٹری کی تیار کردہ منصوعات کی بہتر نمائش کے لئے مربوط لائحہ عمل مرتب کیا گیا تاکہ بیرونی گاہگوں کی طلب کے مطابق مال کی تیاری سے ملکی زرمبادلہ میں اضافہ کیا جاسکا ۔