• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تربت میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

کوئٹہ(آن لائن) تربت کے علاقے سامی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو ہلاک کر دیا لاش کو ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیامزید تفتیش کی جا رہی ہے ۔ 
تازہ ترین