وزیر اعلی خیبر پختون خوا پرویز خٹک نے صوبہ بھر میں یکم محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔
پشاور سے جاری ایک بیان میں وزیر اعلی خیبر پختون خو انے حکومت کی طرف سے یکم محرم الحرام کو خلیفہ دوئم حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے یوم شہادت کی مناسبت سے عام تعطیل کا اعلان ہے۔
بیان کے مطابق وزیر اعلی نے چھٹی کا اعلان صوبہ کے علماء اور مشائخ سے مشاورت کے بعد کیا۔