اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نےو اضح کیا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان ہی رجسٹرڈ پارٹی ہے ،کسی اور ایم کیو ایم کو نہیں مانتے ۔
جیو نیوز سے گفتگوکرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا کہ وہ فاروق ستار کو ہی مانتے ہیں ، ان کا کہنا تھا کہ جسے
فاروق ستار کو ڈی سیٹ کرانا ہے وہ الیکشن کمیشن جائے یا ریفرنس بھیجے ۔