• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات، کرایہ دار کا تھانہ میں اندراج نہ کروانے پر مالک مکان اور کرایہ دار کیخلاف مقدمہ

گجرات (نمائندہ جنگ) کرایہ دار کا تھانہ میں اندراج نہ کروانے پر مالک مکان اور کرایہ دار کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس نے نور پورپڈھے میں مکان کرایہ پر دینے اور تھانہ میں اندراج نہ کروانے پر مالک مکان سلیمان منور اور کرایہ دار گل فراز کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین