• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چترال: مضر صحت کھانے سے 200 افراد کی حالت خراب

200 Fell Critically Sick After Eating Unhealthy Food
چترال میں ولیمے میں مضر صحت کھانا کھانے سے200سے زائد افراد کی حالت خراب ہوگئی ۔

پولیس کے مطابق واقعہ جن جنریت کےمقام پر پیش آیا، جہاں 200سے زائد افراد کی مضر صحت کھانا کھانے سے حالت غیر ہوگئی۔

متاثرہ افراد نے ولیمے میں کھانا کھایا،جس کے بعد ان کی حالت خراب ہوئی، متاثرہ افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیاہے ۔ جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے۔
تازہ ترین