• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ سے لاہور جانیوالی ویگن کے مسافروں کو لوٹ لیا گیا

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ )گوجرانوالہ سے لاہور آنیوالی ویگن کے مسافروں کو کالا شاہ کاکو کے قریب چار ڈاکو یرغمال بنا کر ویرانے میں لے گئے اور تمام مسافروں کو ویگن سے اتار کر باری باری تلاشی لیکر کنگال کردیا اور ان سے لاکھوں روپے مالیت کے زیورات، موبائل فون، کرنسی نوٹ اور دیگر قیمتی اشیاء لوٹ کر فرار ہوگئے ،ڈاکو مسافروں کے روپ میں ویگن میں سوار ہوئے تھے۔
تازہ ترین