• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ میں تیز رفتا ر بس کی زد میں آکر نوجوان جاں بحق

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ ) تیز رفتا ر بس کی زد میں آکر نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ اندرون شہر بائی پاس روڈ پر تیز رفتا ر بس کی زد میں آکر نوجوان علی عباس جاں بحق ہوگیا۔
تازہ ترین