• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین ہاکی، پاکستان آج سیمی فائنل میں تھائی لینڈ کے مدمقابل

کراچی (اسٹاف رپورٹر)چوتھے خواتین ایشین ہاکی فیڈریشن کپ کے سیمی فائنلز ہفتہ کو کھیلے جائیں گے، پاکستان کو میزبان تھائی لینڈ کا چیلنج درپیش ہو گا جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں دفاعی چیمپئن چائنیزتائپے اور سنگاپور کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ تھائی لینڈ می جاری ایونٹ اختتامی مراحل کی طرف گامزن ہے اور ٹاپ چار ٹیموں پاکستان، تھائی لینڈ، دفاعی چیمپئن چائنیزتائپے اور سنگاپور نے شاندار کھیل کی بدولت سیمی فائنل میں جگہ بنا رکھی ہے فائنل اتوار کو کھیلا جائے گا۔
تازہ ترین