• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،ٹریفک حادثات میں 5افراد زخمی

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) تھانہ رنگپورہ کے علاقہ شیخ مولابخش تالاب کے پاس اویس، تھانہ صدر سیالکوٹ کے علاقہ میں عرفان، تھانہ ہیڈمرالہ کے علاقہ میں بلا ل اور دوبرجی ملہیاں کے علاقہ میں مقامی فلور کے قریب امتیاز ولد صدیق مختلف ٹریفک حادثات میں زخمی ہو ئے جبکہ لڑائی جھگڑا کے ایک واقعہ میں تھانہ صدر سیالکوٹ کے علاقہ بھگوال روڈ پر ایک شخص کو نامعلوم افراد نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر زخمی کردیا۔
تازہ ترین