• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افسرپرایم پی اےکےتشددکیخلاف گوجرانوالہ گیس دفتر یونین کااحتجاج

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ) لاہور میں تعینات گوجرانوالہ کے رہائشی افسرپر ایم پی اے کے تشدد کیخلاف گوجرانوالہ گیس دفتر یونین کے صدر ذوالفقار تارڑ کی زیرقیادت احتجاج کیا گیا جس میں تمام افسران و عملہ نے شرکت کی۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ ایم پی اے اور اس کے غنڈوں کیخلاف کارروائی کی جائے بصورت دیگر احتجاج کادائرہ کار ملک بھر میں پھیلا دیا جائے گا۔
تازہ ترین