• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
احمد آباد(جنگ نیوز)بھارتی شہر احمد آباد میں جاری کبڈی ورلڈ کپ میں جنوبی کوریا نے ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں اس وقت اپ سیٹ کر دیا جب اس نے فیورٹ بھارت کو 34-32 سے شکست دے دی۔بھارت نے شروع ہی میں جنوبی کوریا پر برتری حاصل کر لی لیکن وہ اپنی برتری کو برقرار نہ رکھ سکا۔ بھارتی شکست پر اسٹیڈیم میں مکمل خاموشی طاری ہو گئی۔
تازہ ترین