سیالکوٹ (نمائندہ جنگ ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد یوسف اوجلہ نے ضلع کچہری سیا لکو ٹ میں واقع سول کورٹس میں قائم ہونے والے بخشی خانے کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ ملزمان کو بھی قانونی دائرہ کار میں رہتے ہوئے سہولیات فراہم کرنا ہوگی تاکہ ان کی اصلاح مکمن ہو اور وہ معاشرے کے سود مند شہری بن سکیں۔