• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،بغیر نقشہ مکان تعمیر کرنے والے2افراد کے خلاف مقدمہ

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) تھانہ نیکاپورہ کے علاقہ ظفروال روڈ سے پولیس نے  بغیر نقشہ منظور کروائے مکان تعمیر کرنے والے ارشد اور اختر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ 
تازہ ترین