• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،واردات کی نیت سے بیٹھے 3 ملزم اسلحہ سمیت گرفتار

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)  تھانہ ہیڈمرالہ کے علاقہ راول ککر سے پولیس نے مخبر کی اطلاع پر واردات کی نیت سے   بیٹھے عرفان، غلام عباس اور علی رضا کو گرفتار کرکے انکے قبضہ سے3پستولیں اور گولیاں برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا ۔
تازہ ترین