• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضلع شیخوپورہ میں محکمہ اشتمال کی مختلف 27پوسٹوں کو برقرار رکھنے کی منظوری

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے)حکومت پنجاب نے ضلع شیخوپورہ میں محکمہ اشتمال کی مختلف 27پوسٹوں کو برقرار رکھنے کی منظوری دیدی ہے اور ان پوسٹوں پر کام کرنے والے ملازمین کی تنخواہوں ودیگر اخراجات کیلئے 9.186ملین روپے کی گرانٹ بھی جاری کردی ہے جبکہ فنانس ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے بھی ان پوسٹوں کے دیگر اخراجات کی خاطر 8002500روپے کی گرانٹ بھی جاری کردی گئی ہے۔
تازہ ترین