• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ: شراب برآمد ،3افراد گرفتار

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) صدر ڈسکہ کے علاقہ سے شفیق سے5لٹر شراب، پسرور بائی پاس سے ارشد سے5لٹر شراب اور تھانہ ایئرپورٹ کے علاقہ سے مشتاق سے4لٹر شراب برآمد کرکے انہیں گرفتار کیا اور انکے خلاف مقدمات درج کرلئے۔ 
تازہ ترین