• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایڈیشنل سیشن جج گوجرانوالہ کا دورہ سنٹرل جیل،33اسیروں کی رہائی حکم

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ایڈیشنل سیشن جج گوجرانوالہ محمد ارم ایاز نے سنٹرل جیل گوجرانوالہ کا دورہ کیا اس دوران انہوں نے ذاتی مچلکوں پر معمولی مقدمات میں ملوث 33اسیران کو فوری رہا کرنے کا حکم دیا ایڈیشنل سیشن جج نے جیل کی مختلف بارکوں ہسپتال کچن کا بھی دورہ کیا اور اسیران کے مسائل سن کر انہیں بھی فوری طور پر حل کرنے کی ہدایت کی اس موقع پر جیل سپرنٹنڈنٹ کامران انجم و دیگر جیل آفیسران بھی ان کے ہمراہ تھے ۔ 
تازہ ترین