• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ: ملزم کی عدم گرفتاری ، وکلا کا احتجاجی کیمپ تیسرے روز میں داخل

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)وکلا کا احتجاجی کیمپ میں احتجاج تیسرے روز میں داخل ہو گیا۔ تھانہ سول لائن کے علاقہ ڈ ی پی او آفس کے باہر سیالکوٹ ڈسٹرکٹ بار ایسو سی ایشن کا احتجاجی کیمپ اتوار کی چھٹی کے بعد گذشتہ روز تیسرے روز میں داخل ہو گیا۔ احتجاجی کیمپ میں وکلا برادری کے علاقہ سیاسی سماجی شخصیت نے مختلف اوقات کار میں شرکت کرتے ہوئے وکلا کے موقف کی حمایت کی۔ یاد رہے کہ احتجاجی کیمپ وکیل اور اسکے کزن کو بہیمانہ قتل کے تیسرے ملزم آفتاب خان کی عدم گرفتاری اور مقدمہ میں سیاسی اثر و رسوخ کے خلاف قائم کیا گیا ہے۔ 
تازہ ترین