• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران دو نومبر کو الیکشن کمیشن نہیں جا سکیں گے ،اسد عمر

Imran Khan Will Not Be Able To Attend Election Commission On November
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ عمران خان دو نومبر کو الیکشن کمیشن کی سماعت میں شریک نہیں ہوں گے ۔

جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں گفتگوکرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ عمران خان نے دو نومبر کو پاکستانیوں کو اسلام آباد بلایا ہے، وہ اُس دن پاکستانیوں کی مہمان نوازی میں مصروف ہوں گے۔
تازہ ترین