گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر گوجرانوالہ کے مختلف سکولوں پر چھاپے آٹھ اساتذہ کو سکول اوقات میں حاضر نہ ہونے پر شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے تین دن میں ان سے جواب طلبی کر لی ڈی ای او میاں مقصود احمد سکول ٹائم شروع ہوتے ہی نوشہرہورکاں کے مختلف سکولوں پر میں پہنچ گئے جہاں پر آٹھ بااثر اساتذہ غیر حاضر تھے۔