• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر ہارون الرشید ڈی ایچ کیو ایچ ایبٹ آباد اور ڈاکٹر رضا امن ڈی ایچ کیو ٹی ایچ ڈیرہ اسماعیل خان تبدیل

پشاور(جنرل رپورٹر) محکمہ صحت نے گریڈ 18کے دو ڈسٹرکٹ سپیشلسٹ ڈاکٹروں کے تبادلوں کے احکامات جاری کردئیے ہیں، اس ضمن میں جاری اعلامیہ کے مطابق ڈاکٹر ہارون الرشید ڈسٹرکٹ سپیشلسٹ ڈرماٹالوجی کو ڈی ایچ کیو ایچ ایبٹ آباد جبکہ ڈاکٹر رضا امن ڈسٹرکٹ سپیشلسٹ نیوروسرجری کو ڈی ایچ کیو ٹی ایچ ڈیرہ اسماعیل خان میں خالی آسامیوںپرتعینات کردیا گیا۔ 
تازہ ترین