راولپنڈی ( اپنے رپورٹر سے)خواتین کو مفت موٹرسائیکل چلانے کی تربیت فراہم کرنے کا منصوبہ راولپنڈی میں بھی شروع ہوگیا ہے،اس سلسلے میں تقریب منگل ہوئی،جس سے خطاب کرتے ہوئے سینئر ممبر چیف منسٹر پنجاب سپیشل ما نیٹر نگ یو نٹ سلما ن صو فی نے کہا کہ خو اتین کو معا شی طو ر پر خو د کفیل بنا نے کے لئے سپیشل ما نیٹر نگ یو نٹ لا ء اینڈ آ ر ڈ ر نے و یمن آ ن و ہیلز کے منصو بے کے ذ ر یعے صنفی امتیا ز کے خا تمے اور رو شن پا کستا ن کی بنیا دکی جا نب قد م بڑ ھا یاہے انہوں نے کہا کہ را ولپنڈ ی میں لا نچنگ سے قبل ہی 70خو اتین ٹر یننگ کے لئے ر جسٹر ڈ ہو چکی ہیں جو۔ ڈ ی سی او را ولپنڈ ی نے اس مو قع پر کہا کہ خو اتین ہما ر ی آ با دی کا نصف سے ز یا دہ مجمو عہ ہیں ، تر قی کی را ہ اسی صو ر ت میں ہمو ار ہو سکتی ہے کہ اس بڑ ے مجمو عے کو معا شی سر گر میو ں میں شا مل کر کے انہیں سو د مند ہیو من ر یسو ر س میں ڈ ھا لا جائے۔سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن احمد بلال نے بھی اس موقع پر خطاب کیا۔ تقر یب کے اختتا م پر ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں خواتین نے موٹر سائیکل چلانے کا مظاہرہ کیا۔