سیالکوٹ(نمائند ہ جنگ)کسٹم حکام نے لاکھوں روپے مالیت کے فون بر آمد کرلئے۔ کسٹم حکام نے اسلام آباد سے سیالکوٹ آنے والی گاڑی نمبری LE.16.3133 سے لاکھوں روپے مالیت کے 1850موبائل برآمد کرلئے، گاڑی کے ڈرائیور سلیم اور فرقان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے بعد ان کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیا گیاہے۔