• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی ایچ کیو ہسپتال شیخوپورہ کی ہیلتھ کونسل کا پرچی فیس بڑھا نے کا فیصلہ

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے)ڈی ایچ کیو ہسپتال شیخوپورہ کی ہیلتھ کونسل نے پرچی فیس کی وصولی میں کئی عشروں سے جاری کرپشن کو روکنے کی خاطر پرچی فیس 1 روپے سے بڑھا کر 10روپے کرنے کا فیصلہ کیا ہے  محکمہ صحت پنجا ب سے ہیلتھ کونسل ڈسٹرکٹ ہسپتال نے سفارش کی ہے کہ آؤٹ ڈور پرچی فیس ایک روپے سے بڑھا کر 10روپے کردی جائے 
تازہ ترین