• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،سمندر میں کشتی الٹنے کے واقعہ کا مقدمہ ، ایک سہولت کار گرفتار

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ایف آئی اے نے ترکی سے یونان جاتے ہوئے سمندر میں کشتی الٹنے کے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے ایک سہولت کار خالد سعیدکو گرفتار کر لیا ، کشتی حادثہ کے مرکزی ملزم اشفاق کی گرفتاری کیلئے ترکش حکام سے رابطہ بھی کر لیا گیا  ۔
تازہ ترین