• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،کھانا بناتی 35سالہ خاتون جھلس گئی

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)کچن میں کھانا بناتے ہوئے اچانک چولہے سے آگ لگنے سے 35سالہ خاتون  جھلس گئی ،نوشہرہ ورکاں کی رہائشی سعیدہ نامی خاتون گھر میں کھانا بنارہی تھی کہ اچانک چولہے سے اسے آگ لگ گئی جسے فوری طبی امدا دکیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ 
تازہ ترین