سیکیورٹی فورسز پر حملوں اور دہشتگردی میں ملوث دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اُبھرتی اداکارہ طوبیٰ انور نے اپنے آئیڈیل لائف پارٹنر کی خصوصیات بتا دیں۔
نیکٹا کے تحت قائم ہونے والے ادارے نیشنل انٹیلی جنس فیوژن اینڈ تھریٹ اسیسمنٹ سینٹر کی منظوری دے دی گئی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے 180 عالمی تجارتی شراکت داروں پر عائد جوابی ٹیرف کے بعد ڈیموکریٹک کی سابق صدارتی امیدوار کملا ہیریس کی پیش گوئی سچ ثابت ہوگئی۔
وزیرِ اعظم پاکستان نے کہا ہے کہ حکومت نے کھیلوں کو اپنے ترقیاتی ایجنڈے کا محور بنایا ہے۔
آئی جی پنجاب نے فیصل آباد میں فائرنگ سے 3 افراد کے جاں بحق ہونے کا نوٹس لے لیا۔
بالی ووڈ کے ڈائریکڑ امر کوشک نے اداکارہ شردھا کپور کو بلاک بسٹر ہارر فلم ’استری‘ میں چڑیل کے کردار کے لیے منتخب کرنے کی دلچسپ وجہ سے پردہ اُٹھا دیا۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل مائرہ خان اپنی خراب کاسمیٹک سرجری کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔
جاپان میں ائیر ایمبولینس ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا۔
کولکتہ میں مونسٹر انرجی اسکریبلڈ انڈے نے دھوم مچادی، ویڈیو نے انسٹاگرام پر 2 کروڑ سے زائد ویوز حاصل کرلیے۔
پیکا ایکٹ کے تحت کراچی سے گرفتار ہونے والے صحافی فرحان ملک کی ضمانت منظور کر لی گئی۔
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ کرپشن اور سیاسی اونر شپ نہ لینا صوبے کا اہم مسئلہ ہے۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا مانی کو سوشل میڈیا پر بغیر میک اَپ کے ویڈیو شیئر کرنا مہنگا پڑگیا۔
ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کے پاس اپنی کارکردگی کچھ نہیں ہے۔
عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ کے ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز شکیل دہلوی انتقال کر گئے۔
سندھ کے کئی مقامات ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ہیں۔