• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گرلز ڈگری کالج مانکی صوابی میں لیکچررز کی کمی کا نوٹس لیاجائے‘تنویرشہزاد

صوابی(نمائندہ جنگ )اعلیٰ حکام گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج مانکی لاہور صوابی میں لیکچررز کی کمی کا نوٹس لیں بصورت دیگر راست اقدام پرمجبور ہونگے۔ان خیالات کااظہار تنویرشہزاد ایڈوکیٹ اورسیکرٹری سلیم بہادرایڈوکیٹ نے ایک تحریری بیان میں کیا۔ انہوں نے کہاکہ ڈگری کالج میں صرف اورصرف دو مستقل لیکچررز محکمہ تعلیم کے  لئے لمحہ فکریہ  ہے۔
تازہ ترین