• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چھری برآمدگی کے ملزم کو ڈسٹرکٹ جیل سیالکوٹ بھیج دیا گیا

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) پولیس تھانہ موترہ نے افضا ل سکنہ کوٹ جھنڈوسے چھری برآمد ہونے پر مقدمہ درج کیا گیا۔بعد ازاں اسے علاقہ مجسٹریٹ وسیم انجم کی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں سے اسے ڈسٹرکٹ جیل سیالکوٹ بھیج دیا گیا۔
تازہ ترین