• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرویز مشرف کے خلاف مقدمات خارج کئےجائیں: سلطان محمود ملک

ملتان(سٹاف رپورٹر) آل پاکستان مسلم لیگ جنوبی پنجاب کے جنرل سیکرٹری و آرگنائز ر سلطان محمود ملک نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبے کی تکمیل کیلئے جنرل راحیل شریف کو توسیع دینا ضروری ہے ، پیپلز پارٹی کی کرپشن کونواز شریف نے تحفظ دیا اب ذرداری ن لیگ کی کرپشن کو چھپانے کیلئے ڈرامے بازی کر رہے ہیں، عمران خان اگر پرویز مشرف سے تعاون لے توان کو سو فیصد کامیابی ملے گی انہوں نے پہلے پیپلز پارٹی کو ساتھ ملایا ، یہ انکی سیاسی غلطی تھی ،ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ پرویز مشرف کے خلاف مقدمات واپس لئے جائیں۔
تازہ ترین