صوابی(مانیٹرنگ سیل)صوابی کے گائوں چھوٹا لاہورمیں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران خودکش جیکٹ برآمد کر لی ۔جیو نیوز کے مطابق ایس پی جاوید اقبال نے کہا کہ خودکش جیکٹ پر12کلوگرام بارودی مواد اور بال بیرنگ نصب تھے، بم ڈسپوزل اسکواڈ نےخودکش جیکٹ ناکارہ بنادی۔