• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واشنگٹن کی مادہ پانڈہ اگلے سال چین منتقل ہو جائے گی

Female Panda From Washington Will Be Shifted To China
واشنگٹن کے چڑیا گھر میں موجود تین سالہ پانڈہ باو باو نے اپنی شرارتوں اور دلچسپ حرکتوں سے نے سب کے دل موہ لیے ہیں ۔

اب اسے افزائش نسل کے لیے چین منتقل کیا جارہا ہے۔اس اعلان کے بعد پانڈہ کو دیکھنے کے لیے آنے والوں میں مزید اضافہ ہوگیا۔

باو باو کو ایک معاہدے کےتحت چین منتقل کیا جارہا ہے جس کے مطابق امریکا میں پیدا ہونے والے پانڈہ کوتین سال کے بعد چین منتقل کیا جاتا ہے۔
تازہ ترین