• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ادارہ یادگار غالب کے زیر اہتمام بزم رئیس فروغ کے تعاون سے امریکامیں مقیم پاکستان کے معروف گیت نگار شبی فاروقی کے اعزاز میں تقریب پزیرائی، ہفتہ 22اکتوبر کو ساڑھے چاربجے شام غالب لائبریری ناظم آبادمیں ہوگی۔ ممتازشاعر محقق اور ادارہ یادگار غالب کے صدرڈاکٹر شاداب احسانی صدارت کرینگے ۔
تازہ ترین