گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)چیف ٹریفک آفیسر محمد آصف ظفر چیمہ نے میگاپراجیکٹ فلائی اوور کے تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیتے ہوئے کہا کہ شہر سے براستہ عزیز کراس راہوالی کینٹ جانیوالی ٹریفک بند کر دی گئیں بوجہ تعمیر فلائی اوور رائولپنڈی جانیوالی روڈ بھی بند ہے لیکن اس کیلئے ٹریفک کا بہائو برقرار رکھنے کی غرض سے متبادل راستے فراہم کر دیئے گئے۔