• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کسی بھی صورت جمہوریت کوڈی ریل نہیں ہونے دینگے،محمد اسلم

سرگودھا(نمائندہ جنگ)ممبرپنجاب کونسل مسلم لیگ ن ،سابق ایم این ا ے وضلعی نائب صدر محمداسلم نے کہا کہ وزیراعظم میاں محمدنوازشریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن ملک کی سب سے بڑی اورمضبوط ترین جمہوری قوت بن چکی ہے آج کی مسلم لیگ 1999ءکی مسلم لیگ ن سے بہت زیادہ مضبوط ہے اگرکسی نے جمہوریت کے خلاف مہم جوئی کی کوشش کی تومیاں نوازشریف کے متوالے ترکی کی طرح اپنی جانوں کے نذرانے پیش کرکے جمہوریت کوبچائیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی صورت جمہوریت کوڈی ریل نہیں ہونادیاجائے گا۔
تازہ ترین