بہاولپور(سٹی رپورٹر)صدر پاکستان ایسوی ایشن آف دی بلائنڈ ضلع بہاول پور پروفیسر ہادی حسن رانا کی جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق پاکستان ایسوسی ایشن آف دی بلائنڈ ضلع بہاول پور کی مجلس عا ملہ کا سالانہ اجلاس آج 9بجے دفتر پاکستان ایسوسی ایشن آف دی بلائنڈ گلشن فضل ٹاؤن نزد ثانوی تعلیمی بورڈ میں منعقد ہو گا۔