• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،50سے زائدگوالوں کا سینکڑوں من دودھ ضائع

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)دودھ میں کیمیکل اور پانی ملانے والوں کیخلاف ضلعی انتظامیہ کا آپریشن کے دوران 50سے زائد گوالوں کےسینکڑوں من دودھ کو ضائع کرکے کریم نکالنے والی 5مشینوں کو بھی قبضہ میں لے لیا گیا ہے ۔
تازہ ترین