• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات،17عطائیوں، جعلیزائدالمعیاد ادویات فروخت کرنیوالوں کیخلاف کیسز ڈرگ کورٹ بھجوا دئیے گئے

گجرات (نمائندہ جنگ) ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ گجرات نے 17عطائیوں، جعلی، زائدالمعیاد ادویات فروخت کرنیوالوں کیخلاف کیسز ڈرگ کورٹ کو بھجوادیے، ایک ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرنے جبکہ 3 میڈیکل سٹورز مالکان کو وارننگ3کو ضمانتی بیان حلفی جمع کروانے پر ڈی سیل کرنے کی اجازت دیدی، ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹڑول بورڈ کا اجلاس زیر صدارت ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ منعقد ہوا جس میں ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر الطاف حسین، ڈی ایچ او ڈاکٹر محمد علی مفتی، ڈرگ انسپکٹرز احسان الہی چیمہ، جاوید اقبال ودیگر نے شرکت کی۔
تازہ ترین