سرگودھا(نامہ نگار)انصاف لائرزفورم پنجاب کے صدرعمیرخان نیازی نےرائے حافظ عبدالرحمن ساہی کوڈویژنل صدرانصاف لائرزفورم سرگودہاڈویثرن مقررکرکے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ رائے حافظ عبدالرحمن ساہی نے اپنے چیمبرمیں انصاف لائرزفورم کے ممبران سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ سرگودہاڈویژن میں انصاف لائرزفورم کوبھرپورطریقہ سے منظم وفعال کیا جائے گا ۔