سرگودھا (نامہ نگار) حکومت نے سرگودھا سمیت صوبہ بھر میں وال چاکنگ کرنیوالوں کیخلاف فوری مقدمات درج کرکے متعلقہ افراد کو گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے اور اس سلسلہ میں پولیس افسران کو ہدایت کی گئی ہے کہ اپنے اپنے اضلاع میں وال چاکنگ کے تدارک کیلئے ذمہ داران کیخلاف بلا تفریق کاروائی عمل میں لائی جائے۔